بیجنگ:حال ہی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مجاز محکموں نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق “انسداد دہشت گردی تعاون -2024” کا انعقاد کیا۔
یہ مشق شنگھائی تعاون تنظیم کی قانون نافذ کرنے اورسکیورٹی تعاون کے شعبے میں پہلی مشترکہ مشق ہے جس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک کے مجاز محکموں کو انسداد دہشت گردی فورسز کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کے لئے اکٹھا کرنا ہے۔ چینی صدارت کے دوران یہ مشق ، شنگھائی تعاون تنظیم اور آر اے ٹی ایس کے مابین تعاون کی ایک اہم کامیابی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔