بیجنگ:چینی وزیراعظم وزیر اعظم لی چھیانگ نے ارسلا وون ڈیر لیئن کو یورپی کمیشن کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔
لی چھیانگ نے کہا کہ چینی حکومت نے ہمیشہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی ترقی اور یورپی کمیشن کے اہم کردار اور اثر و رسوخ کو بہت اہمیت دی ہے۔
اس وقت چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں ترقی کی مسلسل رفتار دیکھی گئی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت اور تعاون کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین یورپی یونین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات کے لئے ایک ٹھوس سیاسی بنیاد قائم کی جا سکے، تزویراتی باہمی اعتماد میں اضافہ جاری رہے، باہمی فائدہ مند تعاون کو جامع طور پر مضبوط بنایا جا سکے، مشترکہ طور پر عالمی چیلنجوں سے نمٹا جا سکے، اور دونوں جانب عوام کی فلاح و بہبود کو بڑھانے اور عالمی استحکام اور خوشحالی کے تحفظ میں زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جا سکے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔