ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز یو ایس ایس جانسن آبنائے تائیوان سے گزرا اور کھلے عام اس کی تشہیر کی۔
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے امریکی جہاز کے پورے ٹرانزٹ آپریشن کے دوران نگرانی کے لئے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا ، اور ان سے قوانین اور ضوابط کے مطابق نمٹا۔ تھیٹر میں موجود فوجی ہر وقت ہائی الرٹ ہیں اور قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔