بیجنگ:”ایک جوابی خط” ( باب افریقہ) چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے ٹی وی پروگراموں کی ایک سیریز ہے جو چینی صدر شی جن پھنگ کی افریقی دوستوں کے ساتھ خط و کتابت کی کہانی پر مرکوز ہے۔ حالیہ قسط کے مرکزی کردارجنوبی افریقہ کی ڈربن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے استاد لین سین ہیں۔
یہ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ 2013 میں صدر شی کے پہلے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران قائم کیا گیا تھا ۔ دس سال بعد، 50 اساتذہ اور طلباء نے مشترکہ طور پر صدر شی کو ایک خط بھیجا، جس میں چینی زبان سیکھنے میں انہوں نے اپنے اور طلبا ء کے تاثرات شامل کیے اور افریقی نوجوانوں کو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے مزید مواقع فراہم کرنے پر صدر شی اور چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ اس خط کے چیف رائٹر کی حیثیت سے لین سین چین اور جنوبی افریقہ کے عوام کے درمیان تبادلوں اور تعاون کے ایک شراکت دار اور اس سے مستفید ہونے والوں میں سے ہیں ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔