بیجنگ:2024 کے ایف او سی اے سی سربراہ اجلاس کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے کئی افریقی ممالک کے 10 مین اسٹریم میڈیا کے نمائندوں کو چین آنے کی دعوت دی تاکہ وہ چینی طرز کی جدیدکاری اور اس کی ترقی کا مشاہدہ کر سکیں۔ 5 ستمبر کو سمٹ کی افتتاحی تقریب دیکھنے کے بعد افریقی میڈیا کے نمائندگان نے چین اور افریقہ کو جدید بنانے کے خواب کو آگے بڑھانے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں ایک نیا باب لکھنے کی چینی صدر شی جن پھنگ کی تجویز کی تعریف کرتے ہوئے اسے حوصلہ افزا قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ افریقی عوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے چین اور افریقہ کے درمیان مزید عملی اور موثر تعاون کے منتظر ہیں۔
کانگو (ڈی آر سی) کے میشابی وائس ٹی وی کے ڈائریکٹر ایڈلارڈ مائنین شینیانگبو نے کہا کہ انہوں نے صدر شی جن پھنگ کی کلیدی تقریر کو غور سے سنا جس میں انہوں نے کہا کہ چین اور افریقہ کو جدیدیت کے سفر پر مل کر کام کرنا چاہئے ۔انہیں یقین ہے کہ اس سے افریقی عوام کو تحریک ملے گی اور افریقی عوام کے لئے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر ہوگی۔
Trending
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔