بیجنگ:عوامی جمہوریہ چین کے قومی تمغوں اور قومی اعزازی ٹائٹلز کی تقسیم کی تقریب 29 ستمبر کی صبح 10 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔
” تمغہ دوستی ” حاصل کرنے والی برازیل کی سابق صدر دلما روسیف نے اپنی تقریر میں کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کی جانب سے “تمغہ دوستی” سے نوازا جانا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تمغہ برازیل اور چین کے درمیان دوستی اور تعاون کے مضبوط رشتوں کی تصدیق کرتا ہے۔ دلما روسیف نے اعزا ز ملنے پر چینی حکومت کے اعتماد اور دوستی کے لیے چینی حکومت ،صدر شی جن پھنگ اور چینی عوام کا بے پناہ شکریہ ادا کیا ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔