بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ فو جیان کے شہر چانگ چو کی ڈونگ شان کاؤنٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چن چینگ ٹاؤن میں اوجیاؤ گاؤں ، گو وین چانگ میموریل ہال اور گوان ڈی کلچرل انڈسٹریل پارک کا معائنہ کیا اور دیہی احیاء کی جامع ترقی کو فروغ دینے، انقلابی جذبے کی وراثت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کو مضبوط بنانے کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل