بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ اور روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے درمیان بیجنگ میں دوسری اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ۔
فریقین نے 2024 میں باہمی تعاون کے نتائج کا جائزہ لیا، دونوں فریقوں کے درمیان سمندری قانون نافذ کرنے والے تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد سے مثبت نتائج ، چینی اور روسی کوسٹ گارڈ ایجنسیوں کے مابین پہلی مشترکہ مشق اور گشت مشن کی کامیابی کو سراہا، اور مشترکہ تشویش کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے عملی بحری تعاون کو مزید گہرا کرنے، گہرے سمندر وں میں مشترکہ کارروائیوں کی صلاحیت میں اضافہ کرنے اور نئے دور میں چین اور روس کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے اور اسے ترقی دینے، میری ٹائم سیکیورٹی اور سمندری علاقوں کے حوالے سے ہم نصیب معاشرےکی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔