بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے فلپائنی جہازوں کی جانب سے دانستہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازسے ٹکرانے سے متعلق کہا کہ4 دسمبر کوفلپائن نے چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں میں دراندازی کے لیے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہازوں ، سرکاری جہازوں اور متعدد ماہی گیری کشتیوں کو بھیجا، چین نے قوانین اور ضوابط کے مطابق صورتحال کو کنٹرول کیا۔
اس دوران فلپائن کے سرکاری جہاز 3003 نے چین کی جانب سے بارہا انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے جان بوجھ کر چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز 3302 کو ٹکر ماری ، جس سے چینی جہاز کی جہازرانی کی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے اور فلپائن کا فعل سراسر” اشتعال انگیز”اور” مجرمانہ”ہے۔
ہم فلپائن پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی خلاف ورزی، اشتعال انگیز ی اور تشہیر کو فوری طور پر بند کرے، بصورت دیگر فلپائن کو اس سے پیدا ہونے والے تمام نتائج کو بھگتنا ہو گا ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔