روسی ایئر ٹرانسپورٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق سول پروازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے روس کے نزنیکمسک، ایزیوسک اور پرم ہوائی اڈوں نے پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو معطل کر دیا ہے ۔
اس سے قبل 5 تاریخ کو کازان ایئرپورٹ نے پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو معطل کیا تھا۔ بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق پروازوں کی معطلی کی وجہ ڈرون حملہ ہوسکتا ہے تاہم روسی حکام نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ۔
Trending
- پہلے ایلیویٹڈ یوٹرن پر شہریوں کی تنقید، ٹرانس کراچی کی وضاحت
- جیل میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا مکمل طبی معائنہ، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
- پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی،فرخ خان کھوکھر کا مولانا فضل الرحمن سے علیحدگی کا اعلان
- بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور
- اسٹیبشلمنٹ نے شہر پر ایسے لوگوں کو مسلط کیا جو کرپشن اور لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں جانتے: حافظ نعیم
- 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں: بیرسٹر گوہر
- پیپلزپارٹی کے امیدوار خلیل احمد ہوت نے میدان مارلیا
- جنوبی پنجاب صوبے پر اتفاقِ رائے موجود ہے: وفاقی وزیر قومی ورثہ
- سندھ بھر کے نجی شعبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا شیڈول جاری
- پاکستان نے تیل کے ذخائر کے بغیر فی کس حقیقی آمدنی میں 5.4 گنا اضافہ کیا: چیئرمین ایف بی آر
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔