بیجنگ: سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر میں نشر ہورہی ہے ۔
متحدہ عرب امارات کے دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے نے حال ہی میں جشن بہار کے تہوار کی تقریب کا انعقاد کیا اور سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو نشر کی ۔ یہ مسلسل چھٹا سال ہے کہ سپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دبئی ایئرپورٹ پر نشر کی جا رہی ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دیگر ممالک میں قائم چینی قونصل خانو ں اور سفارت خانوں سمیت بوٹسوانا کے دارالحکومت گیبورون اور عراق کے دارالحکومت بغداد میں قصر عالیہ جیسے اہم مقامات پر بھی نشر کی گئی ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔