بیجنگ:چینی تہوار جشن بہار کے یونیسکو کے ” غیر مادی ثقافتی ورثہ” کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد پہلے جشن بہار کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ایکسپلوریشن کمپنی کے اشتراک سے تیار کردہ 8K دستاویزی فلم “میجیکل چائنا” 28 جنوری کو بیجنگ وقت کے مطابق رات 12 بجے سے فرانسیسی انٹرنیشنل ٹی وی چینل TV5 MONDE کے ذریعے عالمی ناظرین کے سامنے پیش کی گئی۔ یہ سی ایم جی کی پہلی دستاویزی فلم ہے جو 8K الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیکنالوجی کے معیار کے ساتھ بیرونی پارٹنرز کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جو اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مغربی میڈیا میں پہلی بار نشر کی گئی دستاویزی فلم بھی ہے۔
چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کی ساٹھویں سالگرہ اور چین-فرانس ثقافتی اور سیاحتی سال کے موقع پر پیش کی گئی اس دستاویزی فلم میں، دنیا کی دریافت کے شوقین فرانسیسی میزبان Olivier نے اپنے ذاتی تجربات اور دوروں کے ذریعے چین کے سحر کو عالمی ناظرین کے سامنے پیش کیا۔
Trending
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔