نیویارک: درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا امریکی صدر کا اقدام 3 اپریل کو باضابطہ طور پر نافذ ہوگیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ جن مصنوعات کو اسٹیل اور ایلومینیم ٹیرف اور آٹو ٹیرف کا سامنا ہے وہ “ریسیپروکل ٹیرف” کے تابع نہیں ہوں گی۔
ٹرمپ نے 26 مارچ کو وائٹ ہاؤس میں ایک اعلامیے پر دستخط کیے تھے جس میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا گیا تھا۔ وائٹ ہاؤس کی دستاویز کے مطابق 25 فیصد ٹیرف درآمد شدہ مسافر کاروں (سیڈان، ایس یو وی وغیرہ) اور ہلکے ٹرکوں کے ساتھ ساتھ اہم آٹوموٹو اجزاء (انجن، ٹرانسمیشن وغیرہ) پر لاگو ہوگا اور اگر ضروری ہوا تو اسے دیگر پرزوں تک بڑھایا جائے گا۔
اس سے قبل امریکہ نے گاڑیوں پرمجموعی طور پر 2.5 فیصد محصولات عائد کیے تھے ۔ وائٹ ہاؤس کی دستاویز کے مطابق گاڑیوں پر تازہ ترین 25 فیصد ٹیرف موجودہ محصولات کی بنیاد پر عائد کیے جا رہے ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔