اقوام متحدہ:7 اپریل صحت کا عالمی دن ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 2000 سے 2023 کے درمیان بنیادی طبی سروس کی رسائی میں بہتری سے عالمی سطح پر زچگی کی شرح اموات میں 40 فیصد کمی ہوئی۔
رپورٹ میں خطوں اور ممالک کے درمیان جاری عدم مساوات اور عدم توازن پر روشنی ڈالی گئی ہے اور متنبہ کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر امداد میں غیر معمولی کٹوتی کے نتیجے میں اس حوالے سے صحت کے سنگین خطرات لاحق ہیں اور فوری اقدامات کے بغیر بہت سے ممالک ، خاص طور پر انسانی بحرانوں کے شکار ممالک میں زچہ اور بچہ دونوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
حمل، زچگی کے دوران اور اس کے بعد کی صحت کی ضروری خدمات کو یقینی بنانے کے علاوہ، رپورٹ میں خواتین کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔