by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چین کا شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے لئے تعاون مرکز کی تعمیر میں شرکت کا خیرمقدم

0

بیجنگ:2025 چین-شنگھائی تعاون تنظیم مصنوعی ذہانت تعاون فورم میں ، چین نے "مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز پر چین – ایس سی او تعاون مرکز کی تعمیر کا منصوبہ” جاری کیا اور انہیں مشترکہ تعمیر کیلئے دعوت دی ۔
تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز پر چین-ایس سی او تعاون مرکز کی تکمیل کے بعد ، یہ مصنوعی ذہانت کی ترقی کی بنیاد کو مستحکم کرنے ، اوپن سورس اور اوپن سروسز کو بہتر بنانے ، صنعتی تعاون اور ڈاکنگ کو مضبوط بنانے اور ٹیلنٹ کی تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
چینی فریق نے کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا خیرمقدم کرتے ہیں، جو مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے لیے تعاون کا مرکز بنانے کے خواہاں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.