بیجنگ:لچینی صدر شی جن پھنگ نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوہاری کے انتقال پر نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا، جس میں انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے گہری تعزیت کا اظہار کیا اور بوہاری کے اہل خانہ اور نائجیریا کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ سابق صدر بوہاری نے قومی اتحاد اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا اور چین – نائجیریا ، چین – افریقہ دوستی اور تعاون کو فعال طور پر فروغ دیا۔ ان کا انتقال نائجیریا کے عوام کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے اور چینی عوام نے ایک اچھا دوست کھو دیا ہے۔ چین ، چین-نائجیریا تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کے لئے نائجیریا کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
Trending
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔