غزہ :فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے اسی دن وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلاح شہر، بریجی مہاجر کیمپ اور نصیریت پناہ گزین کیمپ کے آس پاس کے علاقوں پر بمباری کی۔ غزہ کی پٹی کے شعبہ طب کے مطابق 16 جولائی کی صبح سے لے کر اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں کم از کم 81 افراد شہیدہو چکے ہیں، ان میں 25 افراد ایسےبھی شامل ہیں جو امداد کے خواہاں ہیں۔
7 اکتوبر 2023 کو فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑے پیمانے پر تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے، غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 58,573 افراد شہیداور ایک لاکھ 39ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔