فلپائن کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کونسل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 22 جولائی صبح 6 بجے تک، سال کے چھٹے طوفان ” ویپا “، جنوب مغربی مون سون اور نئے بننے والے کم دباؤ کے علاقے جیسے موسمی نظاموں کے مجموعی اثرات کی وجہ سے فلپائن میں 6 افراد ہلاک اور 6 لاپتہ ہو چکے ہیں، جبکہ متاثرہ آبادی بارہ لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
فلپائن کے محکمہ موسمیات نے 22 جولائی صبح 8 بجے دارالحکومت میٹرو منیلا سمیت متعدد علاقوں کے لیے شدید بارش کے بلند ترین لیول کی ریڈ وارننگ جاری کی ہے۔ فلپائن کے ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت سمیت دیگر متاثرہ شہروں میں کام اور تعلیمی ادارے معطل کر دیے گئے ہیں۔
Trending
- ٹرمپ کی ناقد الہان عمر کے گھر امریکی تحقیقاتی ادارے کا چھاپہ
- سیاسی قیادت کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: لیاقت بلوچ
- سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- کترینہ کیف سے لندن میں پاکستانی سوشل میڈیا شخصیات کی ملاقات، ویڈیوز وائرل
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔