چینی افواج بحیرہ جنوبی چین میں مسلسل ہائی الرٹ برقرار رکھے ہوئے ہیں
چینی پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان فضائیہ کے کرنل تھیان جون لی نے کہا کہ 3 اور 4 اگست کو پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی تھیٹر کمانڈ نیول فورسز بحیرہ جنوبی چین میں معمول کے گشت پر عمل پیرا رہیں۔ فلپائن بیرونی ممالک کو بہکا کر بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری پھیلانے اور “مشترکہ گشت” کا اہتمام کر کے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ جنوبی تھیڑ کی افواج مسلسل ہائی الرٹ برقرار رکھے ہوئے ہیں اور ملک کی علاقائی سالمیت ، سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کر رہی ہیں ۔ بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری پھیلانے یا تناؤ بڑھانے والی کسی بھی فوجی سرگرمی پر ہماری مکمل نظر ہے۔
Trending
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان
- امریکی تحقیقاتی ادارےکا مسلمان رکن کانگریس الہان عمرکےگھر پر چھاپہ
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔