بیجنگ(چائنہ ڈیسک) وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں امریکا کی جانب سے چین سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے مذاکرات میں شامل ہونے کے مطالبے پر کہا کہ چین کی جوہری طاقت امریکہ اور روس کی سطح پر نہیں ہے اور اس مرحلے پر جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے مذاکرات میں چین کی شرکت کا مطالبہ غیر منصفانہ، غیر معقول اور ناقابل عمل ہے۔دنیا میں سب سے بڑے جوہری ہتھیاروں کے حامل ملک کے طور پر، امریکہ کو جوہری تخفیف اسلحہ کے لیے اپنی خصوصی اور ترجیحی ذمہ داری صحیح معنوں میں پوری کرتے ہوئے اپنے جوہری ہتھیاروں میں خاطر خواہ کمی لانی چاہیے تاکہ جامع اور مکمل جوہری تخفیف اسلحہ کے حصول کے حالات پیدا کئے جائیں۔
Trending
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان
- امریکی تحقیقاتی ادارےکا مسلمان رکن کانگریس الہان عمرکےگھر پر چھاپہ
- خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان