بیجنگ (چائنہ ڈیسک) چینی وزارت تجارت کی معمول کی پریس بریفنگ میں، ترجمان نے بتایا کہ وزارت تجارت “مشترکہ وسیع مارکیٹ۔ چینی برآمدات” سیریز کے نئے پروگراموں کا آغاز کرے گی۔ ہر سال دس اہم موضوعات کے تحت سو سے زائد تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ترجمان حہ یا دونگ نے بتایا کہ “مشترکہ وسیع مارکیٹ۔ چینی برآمدات” سیریز تقریبات کا انعقاد اس بات کا واضح اظہار ہے کہ چین کی وسیع مارکیٹ کے مواقع ہمیشہ موجود ہیں، دنیا کے لیے چین کے کھلے پن کے دروازے دن بدن وسیع تر ہوتے جا رہے ہیں۔ چین دنیا کے تمام ممالک کا خیرمقدم کرتا ہے کہ وہ چین کے ساتھ ہاتھ ملا کر مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور مشترکہ ترقی کریں۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان