بیجنگ (چائنہ ڈیسک)چین نے سمندری حیاتیاتی تنوع کے معاہدے کی توثیقی دستاویز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو جمع کروائی ہے۔بدھ کے روز چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ “سمندری حیاتیاتی تنوع کا معاہدہ” عالمی سمندری حکمرانی کو فروغ دینے اور بین الاقوامی سمندری نظام کی حفاظت کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ چین نے معاہدے پر پہلے ہی دن دستخط کیے اور معاہدہ نافذ ہونے سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پاس اپنی توثیقی دستاویز جمع کروائی اور معاہدے پر دستخط کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ کثیر الجہتی نظام کیلئے چین کی حمایت اور انسانیت کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلئے بطور ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی عکاسی کرتا ہے ۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی