بیجنگ (چائنہ ڈیسک)مرکزی حکومت کے زیرانتظام سرکاری ملکیت والے صنعتی و کاروباری اداروں یعنی سینٹرل ایس او ایزکے سربراہان کا اجلاس حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا۔سال 2025 میں سینٹرل ایس او ایز کا آپریشن مستحکم طور پر آگے بڑھا ہے۔سال کے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران سینٹرل ایس او ایز کی اضافی قدر 95 کھرب یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.4 فیصد زیادہ ہے۔ رئیل اسٹیٹ کے علاوہ مستقل اثاثوں پر سرمایہ کاری 33 کھرب یوآن رہی جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد کا اضافہ ہے۔پہلے 11 ماہ میں تحقیق و ترقی کے شعبے میں سرمایہ کاری 890.16 ارب یوآن ریکارڈ کی گئی، جبکہ تحقیق و ترقی کے اخراجات کا تناسب 2.62 فیصد رہا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا