بیجنگ : چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ بیجنگ وقت کے مطابق 31 دسمبر کی شام 7 بجے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے 2026 کے نئے سال کی مناسبت سے اپنا پیغام دیں گے۔ چائنا میڈیا گروپ کا جامع چینل، نیوز چینل، چینی بین الاقوامی چینل، فور کے چینل، چائنا گلوبل ٹیلی ویژن کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، پیپلز ڈیلی آن لائن، سنہوا نیٹ، سی سی ٹی وی نیوز موبائل ایپلی کیشن سمیت اہم ویب سائٹس اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز صدر مملکت شی جن پھنگ کا پیغام بیک وقت نشر کریں گے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل