بیجنگ : فن لینڈ کے وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چین-فن لینڈ انوویشن انٹرپرائز کوآپریشن کمیٹی کا چھٹا اجلاس 26 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں ممالک کے صعنتی و کاروباری اداروں نے اس موقع پر کاروباری تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ ڈیجیٹل تبدیلی، سبز اور کم کاربن ترقی اور صحت کی دیکھ بھال اجلاس کے کلیدی موضوعات رہے۔ چینی مارکیٹ کے بارے میں اعتماد اور چین میں مواقع سے فائدہ اٹھانا فن لینڈ کی کاروباری برادری کا اتفاق رائے بن چکا ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل