بیجنگ:چین کی وزارت ثقافت و سیاحت نے چار فروری کو اعلان کیا کہ مستقبل قریب میں شنگھائی کے رہائشیوں کے لیے جین مین اور مازو علاقے کی سیروسیاحت بحال کر دی جائے گی۔اس حوالے سے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امور تائیوان کے ترجمان نے کہا کہ وزارت ثقافت و سیاحت کا اعلان تبادلوں کو مضبوط بنانے کے لیے دونوں کناروں کے ہم وطنوں کی خواہش کے مطابق ہے۔ یہ اقدام تائیوان معاشرے میں امن، ترقی، تبادلے اور تعاون کے حوالے سے موجود غالب عوامی رائے کا مثبت جواب ہے، جس کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔
ترجمان نے امید ظاہر کی کہ ڈی پی پی انتظامیہ جزیرے میں موجود غالب عوامی رائے اور متعلقہ حلقوں کی آواز کو سنجیدگی سے لے گی، دونوں کناروں کے درمیان افرادی تبادلوں اور مختلف شعبوں میں تعاون پر عائد رکاوٹیں اور پابندیاں ختم کرے گی، اور جلد از جلد مین لینڈ کے باشندوں کی تائیوان کے لیے سیاحت بحال کرے گی۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔