by Rao Imran Suleman
Rao Nama

تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن(پی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

لندن کی بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق یو اے ای مربن کی قیمت میں 21 فیصد تک کمی ہوگئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 94 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت91 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 92 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہی ہے۔ عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد کمی سے یہ 2.75 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

PNP

Comments are closed.