by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاک زمبابوے ویمن کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

— فائل فوٹو 

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا۔

6 میچز کی یہ وائٹ بال سیریز کراچی میں 4 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی، سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔

سری لنکا کی نمیلی پیریرا تمام 6 میچز میں آن فیلڈ امپائر ہوں گی۔

پاکستانی امپائرز ذوالفقار جان، طارق رشید، صالحہ امتیاز، فیصل آفریدی اور ناصر حسین ہوں گے۔

کامران چوہدری ون ڈے سیریز اور علی نقوی ٹی 20 سیریز کے میچ ریفری ہوں گے۔



PNP

Comments are closed.