by Rao Imran Suleman
Rao Nama

حب ندی میں ڈوبنے والے کراچی کے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

— فائل فوٹو

حب ندی میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تھا۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.