by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی میں گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنیوالی ملازمہ گرفتار

راولپنڈی (پی این پی)راولپنڈی میں گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ کو ساتھی سمیت پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق چوری کا مقدمہ 2 مئی کو تھانہ نیو ٹاون میں درج کیا گیا تھا۔زیرِ حراست ملازمہ والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پزیر تھی۔ملزمہ نے ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی واردات کا اعتراف کر لیا ہے۔

PNP

Comments are closed.