اس سال جنوری کے آخر میں” امریکی یوتھ ایمبیسیڈرز ایکسچینج اسٹڈی پروگرام”کا آغاز ہونے کے بعد تقریبا 200 پروگرامز کے ذریعے متعدد امریکی نوجوان تبادلے و تعلیم کے لیے چین آئے اور یہاں انہیں ایک حقیقی، ہمہ جہت اور جامع چین کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع ملا۔
امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ ایلیسانڈرو کین یون یونیورسٹی میں فنانس کے تیسرے سال کے طالب علم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایکسچینج پروگرام کے تحت ایک سمسٹر کے لیے چین آنا ، سیکھنے کا ایک بے مثال موقع ہے۔ ایلیسنڈرو نے کہا کہ اگرچہ وہ ابھی لگ بھگ دو ماہ سے چین میں ہیں لیکن اتنے عرصے میں ہی انہیں چین سے محبت ہوگئی ہے ۔ یہاں وہ چین اور امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلے کے سفیر ہیں۔
مستقبل میں، الیسینڈرو کی طرح، مزید امریکی طالب علم ایکسچینج اینڈ سٹڈی پروگرام کے تحت چین آئیں گے.
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔