by Rao Imran Suleman
Rao Nama

تربت: نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل جاں بحق

—فائل فوٹو

بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



PNP

Comments are closed.