by Rao Imran Suleman
Rao Nama

غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات کو سی سی ڈی کے سپرد کرنے کا فیصلہ

لاہور( پی این پی)پنجاب میں غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل کے مقدمات کو بھی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں عورتوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمات کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایسے مقدمات کو بھی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

PNP

Comments are closed.