by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کے دورۂ چین کا بنیادی محور دوطرفہ تعلقات، سیاسی روابط اور معاشی تعاون ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین میں مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازع کے حل کے لیے چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔



PNP

Comments are closed.