اسلام آباد میں جناح ایونیو پر پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیو کرنے والی خاتون جاں بحق ہوئی ہیں جن کی شناخت ریان وزیر کے نام سے ہوئی ہے۔
تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون ریان وزیر سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ہیں۔
PNP
Comments are closed.