سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے نئے نوٹی فکیشن کے مطابق 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔
نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر دی جانے والی چھٹیاں 4 دن سے کم کر کے 3 دن کردی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ میں سرکاری طور پر عیدالاضحیٰ کی 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔
22 مئی (جمعہ) کو جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
PNP
Comments are closed.