by Rao Imran Suleman
Rao Nama

قومی ہاکی ٹیم پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے قذافی اسٹیڈیم میں دیکھے گی

ایسا نہیں ہے کہ میں رضوان کی جگہ لے رہا ہوں وہی فرسٹ چوائس ہیں، غازی غوری

وکٹ کیپر غازی غوری نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم ہے وہ ہمیشہ باؤنس بیک کر سکتی چاہے ان کے سنئیر کھلاڑی نہیں ہیں، پرفارمنس سے ٹیم کو فائدہ ہو تو اس سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، کوشش ہو گی کہ اسی طرح پرفارم کرتا رہوں۔



PNP

Comments are closed.