by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پولو میچ میں کھلاڑی و گھوڑے بڑے حادثے سے بچ گئے

ایشین پیرا گیمز، پاکستان کے حیدر علی نے سلور میڈل جیت لیا

جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کے نامور پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ڈسکس تھرو کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ حیدر علی نے 57 اعشاریہ 20 میٹر کی تھرو کرکے سلور میڈل اپنے نام کیا۔



PNP

Comments are closed.