by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

— فائل فوٹو

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق بچہ اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی۔

ٹریکٹر ڈرائیور کو فرار ہوتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا۔



PNP

Comments are closed.