by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فحش گانوں پر ڈانس کرنیوالی 3 لڑکیاں، 8 لڑکے گرفتار

اوکاڑہ (پی این پی)اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کر کے فحش گانوں پر ڈانس کرنے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 3 لڑکیوں اور 8 لڑکوں کو حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان شہباز اور ناصر سے 2600 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

PNP

Comments are closed.