by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیرداخلہ بلوچستان کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کامیاب

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو۔فوٹو: فائل

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ 

بلوچستان چیمبر آف کامرس نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ 

ضیا لانگو نے کہا کہ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے کئی مطالبات کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے۔ ہم نے صوبے سے متعلق مطالبات کے حل کی یقین دہانی کروائی ہے۔



PNP

Comments are closed.