by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فیصلوں کا اختیار متعلقہ فریقین کے پاس ہے، رضوان سعید شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ فیصلوں کا اختیار متعلقہ فریقین کے پاس ہے۔

رضوان سعید شیخ نے کہا کہ مذاکراتی عمل کی کامیابی رازداری کی متقاضی ہے، بغیر کسی دباؤ کے مذاکراتی عمل کے فیصلہ کن ہونے کا امکان غالب ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے، پاکستان نے اپنی تاریخ میں ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو اولیت اور ترجیح دی۔



PNP

Comments are closed.