by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لاہور میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا جعلی عامل گرفتار

— فائل فوٹو

لاہور میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے جعلی عامل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



PNP

Comments are closed.