’ویری گُڈ، وی لو پاکستان‘، وینس کا پاکستان کے سفارتی کردار کے سوال پر جواب
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ’ویری گُڈ، وی لو پاکستان‘ کہہ کر پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرلیا۔
برگن اسٹاک میں ایران سے مذاکرات کےلیے پہنچنے والے امریکی نائب صدر نے صحافی کے سوال پر پُرجوش انداز میں پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے، آپ نے جو کچھ کیا، اس کےلیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔
امریکی نائب صدر نے پاکستان وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔
PNP
Comments are closed.