by Rao Imran Suleman
Rao Nama

جیولری رائیڈر سے ملزمان سونا لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے طارق روڈ کے قریب جیولری رائیڈر سے ملزمان سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد موٹر سائیکل پر سامان لے کر جارہے تھے۔

متاثرہ افراد کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ 6 ملزمان 82 تولے سونا 4 کلو چاندی لوٹ کر فرار ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ 

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہے۔



PNP

Comments are closed.