by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

تصویر سوشل میڈیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مدینہ منورہ میں روزہ رسولﷺ پر حاضری دی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج ہی پاکستان روانہ ہوں گے۔

مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔



PNP

Comments are closed.