گلگت بلتستان اسمبلی کے آج ہونے والے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
اجلاس آج صبح 9 بجے اسپیکر نذیر احمد کی زیر صدارت ہوگا، آج کے اجلاس میں 33 میں سے 30 ارکان اپنی رکنیت کا حلف لیں گے، جبکہ 3 حلقوں کا نوٹیفکیشن عدالتی حکم پر رکا ہوا ہے۔
اجلاس کے دوران اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور قائد ایوان کا انتخاب ہوگا۔
مسلم لیگ ن کے بعد استحکام پاکستان پارٹی نے بھی حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی سے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
PNP
Comments are closed.