فٹبال ورلڈکپ: ناروے نے آئیوری کوسٹ کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ڈیلاس فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا پہلا گول ناروے کے انتونیو نووا نے کیا، پہلے ہاف کے اختتام پر ناروے کی برتری رہی۔
دوسرے ہاف میں آئیوری کوسٹ کے ڈیالو نے 74ویں منٹ میں گول کرکے میچ برابر کیا۔
میچ کے اختتام سے قبل ایئرلنگ ہالینڈ نے گول کرکے ناروے کو 2-1 کی فتح دلوا دی۔
PNP
Comments are closed.