by Rao Imran Suleman
Rao Nama

متحدہ عرب امارات نے لبنان کیلئے سفری پابندی ختم کردی

دبئی (پی این پی)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایک بار پھر لبنان کا سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

اماراتی وزارتِ خارجہ کے مطابق لبنان جانے والے شہریوں کو روانگی سے قبل وزارتِ خارجہ کے ساتھ رجسٹریشن کرانا ہوگی۔متحدہ عرب امارات نے امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث 30 اپریل کو لبنان، ایران اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کی تھی،لبنان کے لیے سفری پابندی ختم کر دی گئی ہے، تاہم ایران اور عراق کے لیے پابندی بدستور برقرار ہے۔

PNP

Comments are closed.