by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبعیت خراب ابوظہبی میں زیر علاج

کراچی (پی این پی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی طبعیت خراب ہوگئی، ابوظہبی میں زیر علاج ہیں۔

24نیوز کے مطابق  فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر حسین شاہ کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے ہسپتال لے جایا گیا تھا، صوبائی وزیر کی طبعیت اب بہتر ہے۔

 ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے کمیل حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ میرے والد ناصر شاہ کا دبئی میں معمولی آپریشن ہوا تھا، والد کی طبیعت ٹھیک ہے اور دو دن بعد وطن واپس آئیں گے۔



PNP

Comments are closed.